16 Pcs Set for Newborn Baby Winter Premium Quality

Regular price Rs.2,790.00
Sale price Rs.2,790.00 Regular price Rs.4,999.00

Customer Reviews

Based on 27 reviews
85%
(23)
7%
(2)
4%
(1)
0%
(0)
4%
(1)
M
MUHAMMAD NAEEM AKRAM

16 Pcs Set for Newborn Baby Winter Premium Quality

S
Sagheer hamdani

16 Pcs Set for Newborn Baby Winter Premium Quality

M
M Bilal
Order complete

mujy aaj order recive hoa hai
Bohat Pasand Aya Recommended

A
Arshad Kazmi

16 Pcs Set for Newborn Baby Winter Premium Quality

M
Muhammad U.

Packaging was really good and was on time ,, satisfied with the product ,, recieved the same as was ordered ..

Product description

16 Pcs Set for Newborn Baby Winter Premium Quality

6 پیس کا سیٹ
1ٹاول شیٹ
1 سویڈل شیٹ
1 پیر مٹن
1پیئر پیر شوز
1کیپ ماشاءاللہ
1ٹیدر
6پیس فیس ٹاول
3 سوٹ ود کیپ اینڈ ٹراؤزر
  • یہ 16 پیس کا مکمل سیٹ ہے جس میں تمام پیس پریمیم کوالٹی میں ہیں
  • اس کو لینے کے بعد آپ کے بچے کی تمام بنیادی ضروریات پوری ہو جاتی ہیں

  • بہترین ماشاءاللہ کیپ ہے جو آپ کو کسی بھی کلر میں آسکتی ہے وائٹ بلیک یا ریڈ میں

  • آپ کو ایک بڑے سائز میں ٹاوّل ملتا ہے جو ڈبّل پلائ شیٹ میں ہے اسے سردی سے بچنے کے لیے لپیٹ سکتے ہیں اور نہانے کے بھی استعمال کر سکتے ہیں
  • نیو بورن بےبی کے لیے شوز کا ایک سیٹ ملتا ہے
  • دو مٹن ہیں جو گلوّز کے طور پر اور فیڈر کوّر کے طور پر یوز کر سکتے ہیں
  • اس میں آپ کو ایک ٹیڈر ملتا ہے جو فش برائنڈ کا زبردست کوالٹی میں امپورٹڈ ہے
  • 6 فیس ٹاوّل کا سیٹ شامل ہے جو بہت سوفٹ ہیں بچے کے چہرے اور پاؤں صاف کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں
  • 9 پیس سیٹ جس میں تین مختلف کلر میں سوٹ آپ کو ملتے ہیں اور ہر سوٹ میں کیپ بھی شامل ہے
  • اس میں ایک سویڈل شامل ہے جس میں آپ کا بچہ مکمل طور پر لپٹ جاتا ہے اور الرجی وغیرہ سے محفوظ رہتا ہے

اگر آپ یہ سب چیزیں الگ الگ لیتے ہیں تو آپ کو دوگنا قیمت میں پڑتی ہیں ہم آپ کو مکمل سیٹ انتہائی مناسب قیمت میں دیتے ہیں جو آپ کو مارکیٹ سے آدھی قیمت میں پڑتا ہے

آرڈر کرنے کے لیے ابھی
ADD TO CART پر کلک کریں اور اپنا آرڈر مکمل کریں

    Shipping & Return

    We Offer Free Shipping for orders over the value of Rs.2000. and we change shipping cost Rs.199 for Orders under the value of Rs.2000.

    Delivery Time is 3-4 working days across Pakistan. No Deliveries on Sundays or public holidays

    We want you to be 100% satisfied with your purchase. Items can be exchanged within 07 days of delivery.